-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کی شجاعت و دلیری کو سراہنے کے لئے انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج قرار دیا گیا ہے-
-
اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی اَعّیاد ِشعبان پر مبارک باد!
-
دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیںہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟
-
جدید جہالت ! - ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟
-
جدید جہالت !!
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱وہ چیزیں جو آج مغرب کے سیاسی ادارے ترویج و فروغ دے رہےہیں، یہ وہی جہالت ہے کہ جس کے انسانی معاشرے سے خاتمے کے لئے پیغمبرؐ کی بعثت ہوئی، آج اِس دنیا میں اُسی جہالت کی علامات مغرب کے رائج فاسد تمدّن میں نظر آتی ہیں، وہی بے عدلی، وہی طبقاتی نظام، وہی انسانی عظمت کو نظر انداز کیا جانا، وہی جنسی معاملات و ضروریات کو عام کرنا۔
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔
-
عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
-
اسلامی اہداف کے لئے استقامت پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ