• دشمن کا منصوبہ یہ ہے !

    دشمن کا منصوبہ یہ ہے !

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-

  • بیرونی طاقتوں پربھروسہ نہ کرنے پر تاکید

    بیرونی طاقتوں پربھروسہ نہ کرنے پر تاکید

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • جماران ڈسٹرائر۔۔۔ ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ

    جماران ڈسٹرائر۔۔۔ ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس دن اس ڈسٹرائر کے بنانے کی بات کہ جارہی تھی تو اس جلسے میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ کام غیر ممکن ہے لیکن یہ کام نہ صرف یہ کہ انجام پاگیا بلکہ جو ہمت اور حوصلہ آُ لوگوں کے اندر موجود ہے اس کے مقابلے میں یہ کام اتنا بڑا بھی نہیں تھا۔

  • امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے

    امریکیوں کی خباثت اور یورپ کے دوغلے پن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے اور ایٹمی مذاکرات میں بیرونی طاقتوں پر بھروسے اور اعتماد کے لاحاصل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی حکام ایٹمی معاملے سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں۔