SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸

    رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.

  • برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !

    برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !

    Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵

    برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی، رہبر انقلاب اسلامی درس خارج کے لئے تشریف لے جاتے ہوئے -

  • موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں مقیم ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ نوجوان طلبا کو موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کو درک کرنا اور خود کو تیار رکھنا چاہئے۔

  • دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا خط

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں پہلی نماز جمعہ

    رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں پہلی نماز جمعہ

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    فوٹو گیلری

  • فلسطین کے دفاع اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    فلسطین کے دفاع اور صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیت المقدس، امریکی سازش اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں

    بیت المقدس، امریکی سازش اور عالم اسلام کی ذمہ داریاں

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام او آئی سی کے تیرہویں بین الپارلیمانی اجلاس کے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔

  • او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر

    او آئی سی کے بین الپارلیمانی اجلاس کے شرکاء رہبر انقلاب سے ملے- تصاویر

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱

     آج سہ پہر کو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں  نے ملاقات کی۔

  • تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۳ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS