SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب اسلامی

  • نئے صدر کی تقریب توثیق سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    نئے صدر کی تقریب توثیق سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • اپنی حکومت کی پالیسیوں اور ترجیحات کا بیان

    اپنی حکومت کی پالیسیوں اور ترجیحات کا بیان

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں

    نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷

    تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو

    قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کر دیا۔ آج صبح منعقد ہونے والی تقریب توثیق میں سابق صدر حسن روحانی، انکی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے دار موجود تھے۔

  • عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں

    عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔

  • ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو عوامی ہونا چاہئیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ۔

  • مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

  • مغرب پر اعتماد نہ کرنے کی تاکید

    مغرب پر اعتماد نہ کرنے کی تاکید

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی

    رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکی تیل کے ذخائر اور تیل کی صنعت کے بارے میں 10 سال پہلے ایک پیشنگوئی فرمائی تھی جو آج بالکل درست ثابت ہو رہی ہے۔

  • مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی

    مغرب اور امریکہ ناقابل اعتماد ہیں ، رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ مغرب اور امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔

Show More

خاص خبریں

  •  صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
    صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
    ۳۰ minutes ago
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
  • ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS