-
یوم ضربت امام علی ، یوم معلم اور یوم محنت کشاں کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ذاتی زندگی اور حکومت داری دونوں میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کی تاکید فرمائی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھنیہ سے اظہار تشکر
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»
-
صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔
-
وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورۂ مبارکۂ کافرون بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ کافرون کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
اللہ پر بھروسہ کرنا - آیت 139 سورہ مبارکہ آل عمران - ویڈیو 03
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔