-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
-
عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا
-
نوروز کی اہمیت و عظمت رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں !
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔
-
معنویت کی بہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں انسانی بہار کا مظہر کیا ہے؟
-
شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔
-
یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-
-
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔
-
شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔
-
فرزندرسول حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی طولانی اور منظّم جدوجہد
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰ایک انسان جو صرف مسئلہ مسائل بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی جدوجہد سے کوئی سروکار نہ رکھتا ہو، ایسے دباؤ میں نہیں آتا۔۔ہمارا خیال ہے کہ امام موسیٰ ابن جعفرؑ خاموشی کے ساتھ سر جھکائے مدینے میں زندگی گزارنے والے ایک مظلوم انسان تھے، اُن (حاکم کے آلہ کاروں) نے آپؑ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا، بعد میں زہر دے دیا اور آپؑ شہید ہو گئے، بس یہی؟ معاملہ یہ نہیں تھا، معاملہ ایک طولانی منظم جد وجہد اور ایک ایسی جدوجہد کا تھا جو تمام عالم اسلام میں بہت سے افراد کے ہمراہ تھی-
-
ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے: قائد انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰قائد انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز یوم شجر کاری کی مناسبت سے دو پودے لگائے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق فعالیت، دینی اور انقلابی فعالیت ہے اور اسے عیش اور سجاوٹ کی نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔