-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۱یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
لبنان، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دسیوں کی جان گئی
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، 24 فلسطینی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 24 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، درجنوں زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 34 زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔