-
امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 400 فلسطینی زخمی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 400 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
شیخ جراح کے علاقے پر اسرائیل کی دہشتگردی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح پر حملہ کیا ہے۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔