-
ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲رام اللہ میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی اور گرفتار ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 ہلاک، 60 زخمی، 52 گرفتار
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا: جوبائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
-
افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔