SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • گنی کوناکری میں ہولناک آتشز‍دگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    گنی کوناکری میں ہولناک آتشز‍دگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکوں کے بعد ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 600 زخمی ہیں۔

  • افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے

  • صومالیہ: کار بم دھماکے میں  متعدد افراد ہلاک و زخمی

    صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲

    صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • افغانستان میں برفانی تودے کا قہر

    افغانستان میں برفانی تودے کا قہر

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت 11 افراد شہید و زخمی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ تعز کے علاقے الجملہ پرشدید بمباری کی۔

  • غرب اردن میں بڑے پیمانےپرفلسطینیوں کی گرفتاری

    غرب اردن میں بڑے پیمانےپرفلسطینیوں کی گرفتاری

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر بڑے پیمانےپرفلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی

    جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق

    امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔

  • امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱

    عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS