-
امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی پرامن امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے 53 واقعات، 14 ہلاک 44 زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ترپن واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہوگئے
-
برسلز میں چاقو بردارشخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو بردارشخص کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں 2 فوجی زخمی ہو گئے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں 80 ہلاک اور زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں مزید اسّی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکی جنگی بحری بیڑے اور سنگاپور کے مال بردار جہاز میں تصادم، 5 زخمی 10 لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳سنگاپورمیں مال بردار جہاز اور امریکی جنگی بحری بیڑے میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی اور 10 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکا میں گن کلچر متعدد ہلاک اور زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور باسٹھ دیگر زخمی ہوگئے -
-
روس: چاقو بردار شخص کے حملے میں 8 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳روس کے شہر سرگٹ میں ایک چاقو بردار شخص نے سڑک پر کھڑے 8 لوگوں کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا جسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زخمی ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 24 افراد جاں بحق
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ہندوستانی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
بیت المقدس میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے قریب بیت المقدس کے فلسطینیوں پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو زخمی اور متعدد دیگر کوگرفتار کرلیا ہے۔