SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  •  کشمیر میں مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کی مذمت

    کشمیر میں مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کی مذمت

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    کشمیری حریت کانفرنس نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کی۔

  • ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ

    ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • تین فلسطینی شہید

    تین فلسطینی شہید

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔

  • پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم

    پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے ایک علاقے پر حملہ کر کے متعدد فسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • بلوچستان: 7سکیورٹی اہلکار زخمی

    بلوچستان: 7سکیورٹی اہلکار زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 7اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کی استقامت کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی

    فلسطینیوں کی استقامت کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کاحملہ

    فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کاحملہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۲

    صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پچاس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے -

  • امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت

    افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے سیکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۳ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS