SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹

    فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    جنین پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر اپنے حملے تیز کردیئے ہيں جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

  • غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی

    غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵

    صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ میں دو اسکولوں پر جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ تھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری

    غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳

    صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱

    فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ

    عسقلان اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹوں سے زبردست حملہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲

    میڈیا ذرائع نے آج (ہفتہ) شام کو مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر عسقلان اور بعض دیگر صہیونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں کے حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں

    ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

  • غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز

    غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز

    Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱

    غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
    جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
    ۲ hours ago
  • ایرانی مندوب کی بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات/ آبنائے ہرمز پر تہران کے موقف کی وضاحت
  • امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والے ملک کے بنیادی ڈھانچے کا صفایا کردیں گے: اسپیکر ایران کا شدید انتباہ 
  • وزير خارجہ نے بتایا کون سے ملک اپنا جہاز آبنائے ہرمز سے لے جا سکتے ہیں
  • پاکستان کے وزیر دفاع کا امریکہ پر طنز: جنگ کا مقصد آبنائے ہرمز کو کھولنے پر پہنچ گیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS