-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کا جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان: غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کبھی غزہ میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنائے جانے جیسے واقعے کی کبھی تکرار نہیں ہونی چاہیے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طرح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دیں گے
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔