SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زلزلہ

  • امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان

    امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔

  • مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو

    مشکل کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں: ایران +ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵

     ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت پیش کرتے ہوئے افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔

  • افغانستان میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 950 ہوگئی

    افغانستان میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 950 ہوگئی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱

    افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 950 افراد جاں بحق اور610 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • ایران نے کیا افغانستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے امداد فراہم کرنے کا اعلان

    ایران نے کیا افغانستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے امداد فراہم کرنے کا اعلان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    ایران نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے۔

  • افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو

    افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت

    کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

  • بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

    بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

     جمعہ کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔

  • ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین

    ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔

  • خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا

    خوفناک دھماکے سے تل ابیب لرز اٹھا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶

    عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری

    جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴

    جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۲ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS