-
ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں تین روز قبل ۶ اعشاریہ ۶ کی شدت کے ساتھ ایک تباہ کن زلزلہ آیا جس میں دسیوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ، چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ قریب تین روز گزر جانے کے بعد علاقے میں سرگرم امدادی ٹیمیں آج ایک تین سالہ ننہی بچی کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہیں۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہوئي
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸ترکی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صوبہ ازمیر میں خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔
-
ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں شدید زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے میں اب تک 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی، شدید زلزلے کے خوفناک مناظر، 12 ہلاک، 419 زخمی+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۰ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 419 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران میں زلزلہ, 22 افراد زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷ایران کے صوبے گلستان میں آج علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کا زلزلہ آیا جس سے 22 افراد زخمی ہوئے۔