ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
ایران نے ترکی میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں خراسان رضوی اور خراسان جنوبی کے علاقوں تایباد اور مشهدریزه میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاکستان کے شمالی علاقےگلگت بلتستان میں چند گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جن کی زد میں آ کراب تک 20 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہو گئے۔