-
مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں زلزلہ 5 جاں بحق درجنوں زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ/ ویڈیوز + تصاویر
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
پاکستان ميں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہےاور اب تک 26 افراد کے جاں بحق اور تین سو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہیں
-
پاکستان کے دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، صوبائی صدر مقام پیشاور اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
فلپائن میں زلزلہ 8 ہلاک 60 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷زلزلہ فلپائن کے صوبے Batanesبٹناس کے دو جزیروں میں آیا۔
-
امریکہ میں 6 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲امریکی میں آج شدید زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کیلی فورنیا کی عمارتیں لرز گئیں۔
-
کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔