-
ایران میں زلزلہ اور لوگ گھروں سے باہر+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵ایران کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی آدھی رات یعنی 12 بج کر 48 منٹ پر تهران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ایران میں زلزلے سے 2 افراد جاں بحق، 23 زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳ایران میں کل رات آںے والے زلزلے کے بعد ہسپتالوں، امدادی ٹیموں اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
تہران میں ریکٹر اسکیل پر 5.1 زلزلہ کے جھٹکے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶زلزلے سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ایران کے صوبے ہرمز گان میں زلزلہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱ایران کے صوبے ہرمزگان میں آدھی رات کو ریئکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
-
ایران اور ترکی میں زلزلہ 48 افراد جاں بحق وزخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سرحدی علاقوں میں آج آنے والے زلزلے سے کافی تباہی ہوئی۔
-
ترکی، شدید تباہی کا ھوائی منظر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی ترک صدر سے تعزیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ایران کے صدر نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پرتعزیت کی۔
-
ترکی میں زلزلہ ، بڑے پیمانے پر تباہی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین سے ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ایران نے ترکی میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔