ایران: ۱۳ مئی کو سنیچر کی شام شمالی خراسان صوبے میں آنے والے زلزلے نے کافی تباہی مچائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان شمالی کے علاقوں میں کل رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
چین کے مغربی علاقے ژنجیانگ میں آج علی الصبح زلزلے سے 8 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مزید نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔
فلپائن میں زلزلے نے تباہی مچا دی زلزلہ15ہلاک کئی مکانات تباہ
جنوبی نیوزی لینڈ میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
اٹلی میں آنے والے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو ساٹھ ہو گئی ہے اور ملبے میں پھنسے ہوئے لوگوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
ایکواڈور میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو باسٹھ ہوگئی ہے-
جنوبی امریکی ساحلی ملک ایکواڈور میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو سو تیس سے زیادہ ہوگئی ہے-
جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ، ایک ہزار زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے دس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے