-
چین: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 127 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲پانچ اعشاریہ چار کی شدت کے ساتھ آنے والے ایک اور زلزلے نے افغانستان کے صوبہ ہرات کے شمالی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
افغانستان: ہرات کے بعد بغلان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴بغلان میں آنے والے زلزلے کے ابھی تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے کی ایران کے کردار کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں ایران کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں ایران کی امدادی کارروائی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کی امدادی ٹیم پہلی ایسی غیر ملکی امدادی ٹیم ہے جو مغربی افغانستان میں زلزلہ زدہ علاقوں میں ملبے تلے دبے زندہ افراد کا پتہ لگانے والے وسائل کے ساتھ مغربی افغانستان پہنچی ہے۔
-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔