• بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)

    بنت علی (ع) کے جوار میں منائی گئی شہید قاسم کی برسی (ویڈیو)

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع بنت علی (ع) زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ مبارک میں سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسرے برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں دمشق کے عوام اور زائرین کے علاوہ علما، عمائدین اور بعض سول و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔ اجتماع کے دوران شہیدوں کی خدمات و جانفشانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔

  • شام، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی نئی ضریح کی رونمائی

    شام، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی نئی ضریح کی رونمائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔

  • روضہ زینبی پر عزادروں کا ہجوم

    روضہ زینبی پر عزادروں کا ہجوم

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • راشدین میں شہید ہونے والے شامی شہریوں کی تدفین

    راشدین میں شہید ہونے والے شامی شہریوں کی تدفین

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۳

    شام کے شہر حلب کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے باون عام شہریوں کو دمشق میں سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضے میں دفن کردیا گیا۔