کربلائی بھائی نے شامی بہن کو تحفہ بھیجا! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363013-کربلائی_بھائی_نے_شامی_بہن_کو_تحفہ_بھیجا!_تصاویر
علمدار کربلا، پیکر و صبر و وفا، حضرت ابو الفضل العباس کے روضۂ اقدس کی جانب سے پیغامبر کربلا، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ضریح اقدس کے لئے ایک نیا تاج بھیجا گیا جو ۶ مارچ ۲۰۲۰ کو ضریح زینبی کے اوپر لگا دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
  • کربلائی بھائی نے شامی بہن کو تحفہ بھیجا! ۔ تصاویر