-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کے شہر اصفہان میں ایران کی فضائیہ کے کماںڈر کی موجودگی میں فضائیہ کے ایف چودہ ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کی نو تیار کردہ نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی تیار کردہ نو دواؤں اور دواؤں میں استعمال ہونے والے مواد کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
-
غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔
-
مردہ پرندوں سے ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
-
اسپیس ایکس کے 31 موٹروں کے حامل اسٹارشپ کا پہلا تجربہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰خلائی میدان میں کام کرنے والی مشہورامریکی کمپنی اسپیس ایکس نے 31موٹروں کے حامل اسٹارشپ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جس ایک تاریخی اقدام قراردیا جا رہا ہے۔
-
معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔