-
وہیل کا دماغ تیرتے وقت محفوظ کیوں رہتا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲کینیڈین محققین نے بالآخر تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پُراسرار وجہ معلوم کرلی ہے۔
-
ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳گوگل نے اہم مواقع پر اپنے ویب پیج کو اس سے منسوب کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ناسا کے ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری کردی ہے۔
-
جب روبوٹ نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
-
سیاروی دفاع کی پہلی کامیاب آزمائش
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۳ناسا کے ڈبل ایسٹیرائیڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (ڈارٹ) اسپیس کرافٹ نے 22530 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے 96 لاکھ کلومیٹر دور سیارچے سے ٹکرا کر اپنی پہلی سیاروی دفاع کی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔
-
اپنی عادت سے مجبور ہے انسان، مریخ کو بھی کیا گندا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر گزشتہ 50 سالوں میں تقریباً 7000 کلو گرام سے زیادہ وزنی کچرا پھیلا دیا ہے۔
-
کیا زیادہ گرمی بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے؟
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹ایک نئی تحقیق کے مطابق فرانس میں 2019 کی ہیٹ ویو کے درمیان گرم درجہ حرارت کا تعلق دل بند ہونے کے عارضے میں مبتلا افراد میں وزن میں کمی سے پایا گیا ہے۔
-
ناسا کا اسپیس کرافٹ خلائی چٹان سے ٹکرانے والا ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶ناسا کا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ، جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچے کا رخ بدلنے بھیجا گیا ہے، 26 ستمبر کی شام خلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔
-
اب ماسک کرے گا کورونا کی تشخیص
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو 10 منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں طبی مصنوعات کی نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴نئی دہلی میں طبی آلات اور مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران نے بھی اپنی دس کمپنیوں کے ساتھ شرکت کی ہے۔