• سحری ٹی وی کی ڈاکیو مینٹری فلم کی تقریب رونمائی

    سحری ٹی وی کی ڈاکیو مینٹری فلم کی تقریب رونمائی

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۲

    سحر عالمی نیٹ ورک کی ڈاکیو مینٹری فلم' ہم کرسکتے ہیں' کی آج آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے سربراہ پیمان جبلی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر فرزاد اسماعیلی کی موجودگی میں رونمائی ہوئی