-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پیچھے رہ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
جو بائیڈن، ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاباتی حریف اُن سے زیادہ محبوب: سروے رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن کے جیتنے کے 71 فیصد امکانات ہیں۔
-
کورونا نے پاکستانی معیشت کو خاصا متأثر کیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰گیلپ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی معاشی حالت پر نیا سروے جاری کیا ہے۔
-
پاکستانیوں کی اکثریت کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتی ہے: سروے رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷پاکستان میں ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتی ہے۔
-
امریکہ میں حالات بے قابو ہو رہے ہیں: سروے رپورٹ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸ان بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل نے ایک سروے کیا ہے جس کے مطابق اسّی فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ ملک میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہرے اب قابو سے باہر ہوگئے ہیں۔
-
60 فیصدامریکیوں کا ٹرمپ پرعدم اعتماد کا اظہار
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱امریکہ کے 60 فیصد شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج سے متعلق سروے رپورٹ
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰روشن پاکستان اوپینین پولنگ کی جانب سے کیے جانے والے سروے کے مطابق آئندہ الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی اور ایک معلق پارلیمان وجود میں آئے گی جس کی اکثریتی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہوگی۔
-
امریکی عوام کی اکثریت، ایران کے ایٹمی معاہدے کی حامی
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲امریکہ میں مشرق وسطی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ اور آئی پی او ایس کے ریسرچ ادارے کے مشترکہ تعاون سے اس سروے کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
-
ڈونالڈ ٹرمپ غیرمقبول رہنما
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی پالیسیوں کی وجہ سے غیر مقبول رہنما بن گئے ہیں۔