-
مدویدیو : عرب سمجھتے تھے کہ امریکہ ان کی حفاظت کرے گا
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۷روس کی سلامتی کونسل کے معاون مدودیف نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے اپنی سرزمینوں پر امریکی فوجی اڈے بنائے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا ہوتے ہی میدانِ جنگ چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا۔
-
وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-
-
وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ دو کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو ایک سو دو رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹ہندوستان میں نیپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیاء کے متعدد ملکوں کے ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد ایشیائی ممالک نے اپنی سرحدوں پر نگرانی سخت کر دی ہے
-
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔