SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • جیزان میں جارح اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا بڑا فوجی آپریشن

    جیزان میں جارح اتحاد کے خلاف یمنی فوج کا بڑا فوجی آپریشن

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲

    سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری نقصان ہوا ہے جس کا خود جارح اتحاد نے بھی اعتراف کرلیا ہے۔ اس درمیان یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج

    سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔

  • سعودی ولیعہد کا اسرائیل کو اتحادی تسلیم کرلینے کا اعلان

    سعودی ولیعہد کا اسرائیل کو اتحادی تسلیم کرلینے کا اعلان

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

    پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔

  • سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • بن سلمان کو پڑوسی کی اہمیت سمجھ میں آنے لگی، ایران کے ساتھ مذاکرات سے اچھی امیدیں

    بن سلمان کو پڑوسی کی اہمیت سمجھ میں آنے لگی، ایران کے ساتھ مذاکرات سے اچھی امیدیں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    سعودی عرب کے ولیعہد نے امید ظاہر کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر پہنچیں گے جو دونوں فریقوں کے لیے اچھا ہوگا اور دونوں ممالک کیلئے روشن مستقبل کا باعث بنے گا۔

  • کیا سرزمین وحی میں شراب عام ہوگئی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیو

    کیا سرزمین وحی میں شراب عام ہوگئی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیو

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    سعودی عرب کے سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک گاڑی سے کھلے عام  شراب کے کارٹون کو اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

    خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

    ۱۷ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

  • یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

  • 76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے

  • ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS