SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم

    یمن جنگ ہمارے اسلام اور ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی ہے: شیخ عیسی قاسم

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱

    بحرین کے معروف شیعہ عالم دین شیخ عیسیٰ قاسم نے یمن کے خلاف جاری سعودی جنگ و بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اُسے ایک گھناؤنی جنگ سے تعبیر کیا۔

  • امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش

    امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷

    امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل

    علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷

    نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایئر پورٹ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی

    صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴

    جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔

  • ایران سعودی عرب تعلقات پر ایرانی وزیرخارجہ کا بیان

    ایران سعودی عرب تعلقات پر ایرانی وزیرخارجہ کا بیان

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا

  • یمن کے بحران کو حل کرنے پر اقوام متحدہ کی تاکید

    یمن کے بحران کو حل کرنے پر اقوام متحدہ کی تاکید

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران یمن کے حل کے لئے ایک پائیدار راہ حل کی کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح اتحاد کی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح اتحاد کی بمباری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    میڈیا ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

  • یمنی حملے سعودی اتحاد کی جارحیت کا جواب ہیں

    یمنی حملے سعودی اتحاد کی جارحیت کا جواب ہیں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے خلاف کئے جانے والے حملے جوابی ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS