-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔
-
الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعوی اتحاد کے فضائی حملے میں کئی عام شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دس لاکھ سے زائد غیر ملکی ملازمین سعودی عرب سے مایوس ہوکر واپس لوٹ آئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب میں ورک پرمٹ کی بڑھتی تارکین وطن فیس کے باعث وہاں ملازمت کر رہے لاکھوں غیر ملکیوں نے اپنے ملک واپس لوٹنے میں ہی عافیت سمجھی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
شہید آیت اللہ باقر نمر کی لاش کہاں ہے، آل سعود حکومت، مخالفین کی لاشوں کا کیا کرتی ہے؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت سزائے موت پانے والے افراد کی لاشیں بھی یرغمال بنا کر اپنے پاس ہی رکھتی ہے۔
-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔