-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفاعی نظام فرسودہ نکلا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔
-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے شاہ خالد ائربیس پر ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔