-
جارح سعودی اتحاد کے ٹهکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ایشیا سے فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا بائيڈن کا حکم
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷امریکہ کے صدر جو بائيڈن نے مغربی ایشیا سے امریکی فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کے ایک حصے کے انخلا کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
بن سلمان کی معزولی ان کے اقتدار میں باقی رہنے سے زیادہ خطرناک ہے: واشنگٹن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹جو بائيڈن کی حکومت کا ماننا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار کے جاری رہنے کا خطرہ، امریکہ کے لیے ان کی معزولی سے کم ہے اس لیے وہ سعودی حکومت اور اس کے ولی عہد کو معزول کرنے کے بجائے ان پر اپنی پالیسیاں مسلط کر رہا ہے۔
-
جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان کے محاذ پر جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے شدید حملہ کرکے جارح قوتوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے
-
سعودی عرب کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر سعودی حملے سے لے کر اب تک سعودی عرب پر 359 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔
-
مآرب کے 70 فیصد علاقوں پر عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے 70 فیصد علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
یمنی عوام کے انسانی حقوق پر زور
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کے کردار سے پردہ اٹھ گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸یمن کی نجات ملی حکومت کی وزارت دفاع نے یمن کی جنگ میں برطانیہ کے ملوث ہونے کا پردہ چاک کردیا ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
-
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔