-
سعودی عرب میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جارحین کے خلاف دفاعی کارروائیاں، ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن، رہائیشی گھر پر سعودی اتحاد کی شدید بمباری، 2 خواتین جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایک رہائیشی گھر پر بمباری کر دی جس میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شانہ بشانہ داعش اور القاعدہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸یحیی سریع نے کہا کہ ایک کارروائی کے دوران 250 سے زائد تکفیری دہشتگرد ہلاک، زخمی اور گرفتار ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات کا انکشاف
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
-
امریکہ و اسرائیل کو سعودی حکام کی باضابطہ ہری جھنڈی کا انتظار
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ اور اسرائیل قبیلۂ آل سعود پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ سعودی صہیونی دوستی کو نہ چھپاتے ہوئے اس کا جلد از جلد باضابطہ طور سے اعلان کر دے۔
-
سعودی مجرم کو عالمی عدالت میں لے جانے کی تیاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔
-
سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیاں جاری
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ البیضاء میں سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی فوج کی کامیابیوں کی تفصیلات صحافیوں سے شیئر کیں۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱سحر نیوزرپورٹ