-
خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ٹکراؤ ہے: عمران خان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست مسلحانہ ٹکراؤ ہے۔
-
سعودیوں کے اسلحہ گودام پر یمنی فورسز کا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے نجران علاقے میں واقع اسلحے اور گولہ بارود کے ایک انبار کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا حملہ پسپا
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے الصوح کی جانب دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
یمنی شہریوں کو سعودی عرب کی جنگ، قحط اور کورونا وائرس کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰امریکہ اور اسرائیل نواز آل سعود کی حکومت نے یمن کے نہتے عربوں پر گذشتہ 5 برس سے وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ مسلط کررکھی ہے ۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹یمن میں ایک بار پھر سعودی اور اماراتی فوجیوں میں خونریز جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایک اور سعودی صحافی قتل ، بن سلمان شک کے دائرے میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ایک اور سعودی صحافی مشکوک طور پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶سحر نیوزرپورٹ