-
سعودی عرب: ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی وزیر خارجہ پر کڑی نکتہ چینی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کانگرس کی اجازت کے بغیر سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یمن کے روزہ دار عوام کے خلاف سعودی بربریت جاری
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں جبکہ ایران میں اب بھی صحتیاب ہونے والوں کا تناسب دنیا میں دیگر ممالک سے زیادہ نظر آرہا ہے۔
-
سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک: امریکی سینیٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲امریکی کانگریس کی مسلمان رکن ایلہان عمر Ilhan Omar نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک ہے۔
-
شہید ابومہدی المہندس کی توہین ؛ سعودی چینل کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵عراق کے عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین کئے جانے کی مذمت کی۔
-
یمن پر بمباری بھی، امدادی اشیاء اور ایندھن سے محرومی بھی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد نے یمنی عوام کے لیے امدادی سامان اور ایندھن لانے والے کم سے کم بارہ بحری جہازوں کو روک رکھا ہے۔
-
کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵سعودی اتحاد نے آج پیر کی صبح یمن کے صوبے صعدہ کے دیہی علاقوں پر میزائل اور توپ خانوں سے حملے کئے۔