-
جنگ بندی کے باوجود یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے رہائشی علاقوں پر دسیوں مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 43 حملے
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے۔
-
امریکہ سعودی عرب میں اپنی فوجی تنصیبات کم کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی تازہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب میں نصب پیٹریاٹ میزائل سسٹم ہٹانے اور اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی پر غور کر رہی ہے۔
-
پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷عراق کے نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو پارلیمنٹ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد امریکا کے وزیر خارجہ نے ان سے ٹیلی فونی رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد سعودی عرب کے ولی عہد نے بھی ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل، علاقائی اور عالمی سطح پر خیر مقدم
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
-
یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔
-
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے جاری
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 110 بار فضائی اور 11 مرتبہ زمینی حملے کئے۔