-
اسرائیل سے سعودی تعلقات کی برقراری پر فلسطین کی برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل نے بعض عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو ایک بڑا سیاسی جرم اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
یمن ؛ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 108 حملے، عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰یمن کے اعلی فوجی آفیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 108 حملے کر کے سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس کے باوجود عالمی برادری خاموش ہے۔
-
سعودی اتحاد، جنگ بندی کی سختی سے پابندی کرے: انصار اللہ کی وارننگ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کو وارننگ دی ہے کہ اسے سختی کے ساتھ جنگ بندی پر قائم رہنا چاہیے۔
-
سعودی عرب، دمام شہر قرنطینہ کر دیا گیا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹سعودی عرب کے دوسرے بڑے صنعتی شہر دمام کو کورونا وائرس کی بنا پر نامعلوم وقت تک کے لئے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی، ڈھائی لاکھ افراد ہلاک 35 لاکھ متاثر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہفتے کی صبح قبیلۂ آل سعود کے جنگی طیاروں نے یمن کے البیضاء علاقے میں دوا و غذا کے ایک گودام پر بمباری کی۔ العفار نامی کسٹم کے اس مرکز میں غذائی اشیاء اور ادویات کے حامل بہت سے ٹرک حملے کے وقت موجود تھے۔ سعودی عرب کے اس حملے میں متعدد یمنی شہری شہید و زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کے اس اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔ پانچ سال سے جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کو شدید طور پر دوا اور غذا کی قلت کا سامنا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں 67 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶یمنی فوج کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلہ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 67 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
جرمنی کے اقدام کی سامراجی طاقتوں نے حمایت کی، استقامتی محاذ نے کی مخالفت
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵جرمن حکومت کے اس اقدام کا جہاں سامراج اور اسلام دشمن طاقتوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں آزاد ضمیر اور استقامتی محاذ سے منسلک قوتوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام پر حملہ کیا ہے۔