-
سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
بڑھتی جا رہی ہیں آل سعود کی گستاخیاں ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸سعودی عرب کے ایک دریدہ دہن مصنف نے فلسطین اور فلسطینیوں کے بارے میں جم کر گستاخیاں کی ہیں۔ اس ویڈیو نے سعودی حقیقت و ماہیت کو آشکار کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں کو بھی خاصی ٹھیس پہونچائی ہے۔
-
کورونا بدستور ٹارگٹ کر رہا ہے دنیا بھر کے انسانوں کو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یمن کو تقسیم کرنے کا صیہونی منصوبہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
-
یمن، ماہ رمضان میں بھی تھمی نہیں ہے آل سعود کی جارحیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں فائر بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف علاقوں منجملہ صرواح اور مآرب پر سولہ بار شدید بمباری کی۔
-
آل سعود نے آل یہود سے دوستی کا پاٹھ پڑھنا شروع کیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین اور اس کے موقف اور مفادات کے منافی اور غداری ہے۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
یمن کے جنوبی صوبوں نے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کردیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹یمن کے جنوبی صوبوں نے متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کی جانب سے خود مختاری کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔