SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت

    سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

    سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

  • مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران

    مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔

  • روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ

    روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت

    سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔

  • یمنی عوام امریکا کو شکست دینے میں پرعزم ہیں، انصاراللہ کے سربراہ کا بیان

    یمنی عوام امریکا کو شکست دینے میں پرعزم ہیں، انصاراللہ کے سربراہ کا بیان

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔

  • داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ

    داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔

  • الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی فوجی اتحاد کی گولہ باری

    الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی فوجی اتحاد کی گولہ باری

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    سعودی اتحاد کے فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔

  • ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

  • لیبیا میں جھڑپیں227 افراد ہلاک

    لیبیا میں جھڑپیں227 افراد ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶

    لیبیا میں امریکی اور سعودی مداخلت کے بعد حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۱ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS