-
سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہرہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ہزاروں یمنی خواتین نے صنعا میں مظاہرہ کر کے صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے جن میں بڑی تعداد میں عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے صوبہ المہرہ کے باشندوں اور جارح سعودی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵یمن کے صوبہ المہرہ کےباشندوں نے اپنے علاقے سے ہتھیاروں سے بھرے ہوئے سعودی فوج کے ٹرکوں کے گذرنے پر احتجاج کیا جس کے بعدالمہرہ کے یمنی قبائل اور جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳گزشتہ بہترگھنٹے میں جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی پانچ سو چونتیس بار خلاف ورزی کی ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر میزائلی حملہ کرکے جارح فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
تازه وحشیانہ جارحیت پر یمن کا ردعمل
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
اٹلی میں سعودی سرمایہ کاری کی مخالفت
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰اٹلی کے نائب وزیر اعظم نے میلان میں آرٹ سینٹر کے عہدیداروں سے کہا ہے کہ اس مرکز میں سعودی سرمایہ کاری کی تجویز کو مسترد کر دیں۔
-
وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب ہتھیارخریدنے اور امریکہ ہتھیار فروخت کرنے میں سرفہرست
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحے کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
-
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم سے محروم
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں-
-
یمن کے صوبے حجہ پر جارحیت کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار، نہ صرف یمن پر مسلط کردہ جنگ پر خاموش ہیں بلکہ وہ جارحیت کرنے والوں کو مہلک ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں۔