SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت

    یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔

  • ہیومن آئی کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ سے ملاقات

    ہیومن آئی کی یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ سے ملاقات

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    ہیومن آئی کے نام شہرت پانے والی کم سن یمنی بچی بثینہ الریمی نے سعودی جیل سے رہائی پانے کے بعد اپنے چچا کے ہمراہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی۔

  • عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ!  ۔ ویڈیو

    عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!

  • سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین

    سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کمپین

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    یمن پر سعودی امریکی اتحاد کی جارحیت کی مذمت میں علاقے کے بعض عرب ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کی شمولیت سے سوشل میڈیا پر سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی کمپین شروع ہو گئی ہے۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات

    سعودی عرب اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحده کی ٹیم کی یمن آمد کا انصارالله کی جانب سے خیرمقدم

    اقوام متحده کی ٹیم کی یمن آمد کا انصارالله کی جانب سے خیرمقدم

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ کی ٹیم کے یمن پہنچنے کا خیرمقدم

    اقوام متحدہ کی ٹیم کے یمن پہنچنے کا خیرمقدم

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵

    سوئیڈن کے امن مذاکرات میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سعودی جارحیت ختم کرانے کے لئے ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

  • بن سلمان کی اسرائیل نوازی کے بارے میں تازہ انکشاف

    بن سلمان کی اسرائیل نوازی کے بارے میں تازہ انکشاف

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹

    اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔

  • شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری

    شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے شام میں سیاسی امن و استحکام پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و استحکام علاقے کی سلامتی کیلئے ضروری ہے۔

  • متعدد سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی

    متعدد سعودی آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

    ۴۲ minutes ago
  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما  نے دوسری شادی کرلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS