عرب ممالک میں سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340958-عرب_ممالک_میں_سعودی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ!_ویڈیو
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ Asia/Tehran

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک فلم گردش کر رہی ہے جس میں عرب ممالک کے باشندوں سے چاہا گیا ہے کہ وہ قبیلۂ آل سعودی کی بنائی ہوئی مصنوعات کو استعمال کرنے سے گریز کریں کیوں کہ ایسا کرنے سے وہ یمن میں جاری مظلوموں اور بالخصوص بچوں کے قتل عام میں شریک ہو سکتے ہیں!

تصویر از:http://www.mwfpress.com