-
امریکی سینیٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قرار دادیں منظور
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶امریکی سینیٹ نے دو قراردادوں کے ذریعے یمن کے خلاف سعودی جنگ کی حمایت بند کرنے اور سعودی ولی عہد کو مخالف صحافی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سعودی حکومت امریکی و اسرائیلی مفاد کی ضامن
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
بن سلمان کے ساتھ ہیں، ٹرمپ
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
-
ایران نے کیا یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
امریکی حمایت کے بغیر سعودی فارسی بولنے لگیں گے: امریکی سینیٹر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷امریکی سینیٹر نے سعودی عرب کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں میں سے 47 امریکی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲دنیا بھر میں اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔
-
انصاراللہ کا امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک یمنی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ہمارے پاس دشمن کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا۔
-
یمن کے امن مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش پراعتراض
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب نےاپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔