-
سعودی عرب جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے نہیں کرے گا
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸سعودی صحافی جمال خاشقجی نے آخری مرتبہ کہا تھا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے۔
-
یمن میں ایران کا کوئی فوجی موجود نہیں، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مذاکرتی وفد کے ترجمان نے اسٹاک ہوم کے امن مذاکرات میں امریکہ اور سعودی اتحاد کے اس دعوے کو بالکل جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے کہ یمن میں ایران کے فوجی موجود ہیں اور وہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
جنگ یمن اور دشمن کا جهوٹا پروپیگنڈا
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اسرائیل سعودی عرب تعلقات کو رسمی شکل دینے کی کوشش تیز کر دی ہے۔
-
سعودی عرب یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے
-
یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری10 افراد شہید و زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن امن مذاکرات کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹ایک ایسے وقت جب سوئیڈن میں یمن کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات جاری ہیں سعودی حکومت بدستور یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔