-
سعودی عرب اور برطانیہ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یمن کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے سبب، سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے عالمی مطالبے کے باوجود، سعودی عرب اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، ریاض میں ملک فہد فوجی ایئربیس میں شروع ہوگئی ہیں کہ جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی-
-
اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب کااہم کردار، ٹرمپ کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳امریکی صدر نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو بچانے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
-
امن مذاکرات کے لئے انصارالله کی آمادگی کا اعلان
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں ٹرمپ کے موقف کی مخالفت
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں قیدیوں سے غیرانسانی سلوک
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴سعودی عرب نے قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے مسلسل حملوں کے باوجود الحدیده کی زندگی معمول پر
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس میں شفاف موقف اختیار کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
پھنس گئے سرکار، سی آئی اے کا بڑا انکشاف!!! + مقالہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ترکی کے اخبار حریت نے رپورٹ دی ہے کہ سی آئی اے نے یہ دعوی کرکے سبھی کو حیران کر دیا کہ سعودی صحافی جمال حاشقجی کے قتل کا حکم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے ہی دیا تھا اور اس کے پاس اس حکم کی آیڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔
-
آل سعود کی انسانیت و صلح پسندی! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸آل سعود کی طرز پر انسانی حقوق، انسانیت اور صلح پسندی ملاحظہ ہو!
-
سعودیوں کے پٹرو ڈالر ہتھیانے کی ٹرمپ کی کوششیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲چند ہفتوں کے انتظار کے بعد آخرکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں ریاض کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے-