-
یمنی فورسز کے سامنے سعودی اتحاد کی بےبسی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے باوجود یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور مغربی صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن کے قریب عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے یمن کی ابتر اور المناک صورتحال پر عالمی برداری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے، جنگ یمن فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔
-
وائٹ ہاؤس کی جانب سے خاشقجی کے قاتلوں کی حمایت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱سعودی حکام کی حمایت میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بیان نے بین الاقوامی نظام میں دہشت گردی کے حامی دو نمونوں یعنی ریاض اور واشنگٹن کے درمیان پائے جانے والے گہرے بندھن کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔
-
صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱اخبار نیویارک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا۔
-
خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا
-
مولانا سمیع الحق کا قتل سے قبل سعودی عرب کے خلاف بیان
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰جمعیت علمائے اسلام (س) کے صدر مولانا سمیع الحق نے قتل ہونے سے دو روز قبل یمن کے عوام کے خلاف سعودی ولیعہد بن سلمان کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔
-
امریکہ بھی سعودی عرب کے خلاف بول پڑا
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰امریکا نے پہلی بار سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔