SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم

    خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا ایران کی جانب سے خیرمقدم

    Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نتائج کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • بن فرحان اور امیر عبداللہیان جلد ملاقات کریں گے۔

    بن فرحان اور امیر عبداللہیان جلد ملاقات کریں گے۔

    Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹

    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے عنقریب ملاقات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے

  •  ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہوکر نہیں رہ سکتے ، سیدکمال خرازی

    ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہوکر نہیں رہ سکتے ، سیدکمال خرازی

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئۓ تہران اور ریاض کے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے الگ ہو کر نہیں رہ سکتے

  • صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع

    صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    یمنی وزیردفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔

  • سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت

    سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰

    سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔

  • یمن پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہوچکا ہے: یمن کی فوج کے ترجمان

    یمن پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہوچکا ہے: یمن کی فوج کے ترجمان

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸

    یمن کی مسلح افواج نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یمن میں غیرملکی اور غیرعلاقائی افواج کی موجودگی غیرقانونی ہے اور اس کا مقصد یمن پر قبضے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے۔

  • تہران ریاض تعلقات کی بحالی علاقائی  پائيداری میں مددگار ہوگی،  بوریل

    تہران ریاض تعلقات کی بحالی علاقائی پائيداری میں مددگار ہوگی، بوریل

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک ۔اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے.

  • عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کروں گا، ایرانی وزیر خارجہ

    عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کروں گا، ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

  • یمن میں الحدیدہ کے علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    یمن میں الحدیدہ کے علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ۵ hours ago
  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS