SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳

    سعودی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی مذمت کی۔

  • انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔

  •  سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی

    سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵

    سعودی عرب کے ولی عہد نے تہران ریاض سمجھوتے کے حصول میں چین کے کردار کی قدردانی کی ہے۔

  • عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو

    عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔

  • سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)

    سعودی عرب، مکۂ مکرمہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 20 جاں بحق (ویڈیو)

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱

    سعودی عرب میں مکہ مکرمہ جانے والے زائرین کی بس ٹریفک حادثے شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

  • یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)

    یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹

    یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔

  • ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو

    ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی

    امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • سعودی چینل پر امریکی صدر کا مذاق بن گیا (ویڈیو)

    سعودی چینل پر امریکی صدر کا مذاق بن گیا (ویڈیو)

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    سعودی چینل ایم بی سی پر ایک کامیڈی شو میں امریکہ کے معمر صدر جوبایڈن کو موضوع بنایا گیا اور انکی سمجھ سے باہر بعض حرکات و سکنات اور کہولت سن کی وجہ سے انہیں درپیش بعض مسائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔

  • سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین

    سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    ۲۰ minutes ago
  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS