-
اقوام متحدہ سعودی اتحاد کو بحری قزاقی سے روکے: یمنی پارلیمنٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶یمن کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ سے، سعودی اتحاد کی بحری قزاقی ختم کرانے اور تیل بردار بحری جہازوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیا مغربی ایشیا میں کوئی بڑی تبدیلی آنے والی ہے، بہترین تجزیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱مغربی ایشیا کے علاقےمیں اس وقت بہت تیز سفارتی اور سیاسی سرگرمیاں انجام پا رہی ہیں اور رہ بھی کئی محاذ پر ایک ساتھ ۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اپنے غلط رویہ پر نظر ثانی کرے: ایران
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزیرے ملک کا اٹوٹ حصہ اور دائمی ملکیت ہیں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض ممالک نے اندازوں میں غلطی کرکے، غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ ہموار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی حلاف ورزیاں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کے آغاز سے اب تک تیس ہزار سے زائد بار اس کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا گڑھ بن گیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بظاہر ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے بعد سے سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا گڑھ بن چکا ہے اور ہر روز اس ملک میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحده کے شفاف موقف کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
آئل ٹینکر چھوڑے نہ گئے تو سخت جواب دیا جائے گا: یمنی قیادت کا سعودی اتحاد کو انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷سعودی جارح اتحاد بدستور یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی شقوں کو اسی طرح نظر انداز کرنا جاری رکھا تو یمنی قیادت مناسب ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔
-
یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔
-
یمن کی دفاعی توانائی مستحکم ہونے پر زور
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ